اوکاڑہ تھانہ گوگیرہ کی حدود نواحی گاوں مردانی میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ پولیس ذرائع

تفصیلات کے مطابق(راو سعید احمد اوکاڑہ) اوکاڑہ تھانہ گوگیرہ کی حدود نواحی گاوں مردانی میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے

2 خواتین موقع پر جاں بحق ہو گئ ہیں

افتخار وغیرہ کی فائرنگ سے پھٹانی بی بی اور سیداں بی بی موقع پر جانبحق۔

اوکاڑہ.SP شمس الحق درانی کے ہمراہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئ

پولیس نے نعشوں کو اپنی تحویل میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا۔

]]>

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button