وکاڑہ ڈی ایس پی رینالہ سرکل احسان اللہ کی ہدایت پر پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں

اوکاڑہ ایس ایچ او سعادت اللہ نے سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیے

اوکاڑہ ملزمان نعیم اور رمضان احساس پروگرام کے نام پر فراڈ کرتے تھے

اوکاڑہ جبکہ ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم مختار احمد گرفتار

اوکاڑہ ملزم سے ایک عدد پستول اور گولیاں برآمد

اوکاڑہ تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی.

]]>

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button