المحسن گروپ حلقہ PP184،
سیدہ جگنو محسن MPA PP184، کی طرف سے، لاک ڈاؤن کی صورتحال کے وقت راشن کی تقسیم کے بعد، اب رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں اپنے حلقہ PP184 کے غریب اور نادار لوگوں کیلئے راشن کی تقسیم کا سلسہ جاری سیدہ جگنو محسن کرمانی کا کہنا تھا کہ ہم ہر وقت اپنے حلقہ کی عوام کیساتھ ہیں

]]>
مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button