اسسٹنٹ کمشنر کا گراں فروشوں کے خلاف سخت ایکشن جرمانے

 

اسسٹنٹ کمشنر کاگرانفروشوں کے خلاف سخت ایکشن مختلف پیٹرول پمپس پیمانے پورے نہ ہونے پر اور پیٹرول ڈیزل نہ بیچنے پر جرمانے مین بازار کے دکاندار ان اور سبزی فروٹ کی شاپس کو ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر بھاری جرمانے کئے گئے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ حد سے تجاوز کرنے والے دکاندار ان چاہے وہ جو بھی ہوں ان کو کسی قیمت پر نہیں چھوڑا جائے گا

]]>
مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button