چوروں نے انتہا کردی ایک ہی رات میں تین دوکانوں کا صفایا

عید کے قریب آتے ھی چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ۔۔بصیرپور کے علاقہ چورستہ میاں خاں میں چور ایک ھی رات میں تین دوکانوں کا صفایا کر گئے ۔ بابا فرید کمیشن شاپ سے 6 لاکھ بمعہ تجوری لے کر فرار ۔ پویس مصروف تفشیس ھے ۔

]]>

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button