آل پاکستان کھوکھرآرگنائزیشن کے وفد کی مقتول علی حمزہ کھوکھر آف بھیکھے وال لاہور کے گھر فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کی

  • آل پاکستان کھوکھرآرگنائزیشن کے وفد کی مقتول علی حمزہ کھوکھر آف بھیکھے وال لاہور کے گھر دوبارہ حاضری۔فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کی۔مدعی ملک شبیر کھوکھر کونسلر۔چئیرمین ملک بشارت کھوکھر ایڈووکیٹ۔ اور ملک عابد کھوکھر والد علی حمزہ سمیت مقتول کے عزیزواقارب کیساتھ مقدمہ پر خصوصی بات چیت ہوئی۔ وفد نے ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔انشااللہ ہر محاذ پر لواحقین کیساتھ تعاون جاری رھے گا۔ وفد میں مرکزی صدر ملک نذیر احمد کھوکھر۔ملک۔معظم غیاث کھوکھر۔ملک وسیم کھوکھر۔ملک شہباز حسین بارا کھوکھر۔ملک مجاہد حسن کھوکھر۔ملک مسعود متین کھوکھر راقم راشد صدیق کھوکھر اور دیگر تنظیمی ذمہ داران شامل تھے۔
  • ]]>

    مکمل پڑھیں

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Back to top button