اوکاڑہ۔حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق بابا فرید شوگر ملز اوکاڑہ میں کرشنگ سیزن کے افتتاح کر دیا گیا.

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ محترمہ صبااصغر۔نے ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز جناب خالد جاوید کے ہمراہ سال21-2020 کرشنگ سیزن کا افتتاح کیا ڈپٹی کمشنر نے وہاں موجود کسانوں سے ان کو درپیش مسائل کے بارے میں دریافت کیا اور ان کو حل کرنے کی مکمل یقین دہانی کرائی . اور سب کسانوں کو وقت پر ان کے گنے کا پورا معاوضہ وقت پر دلوانے کا وعدہ بھی کیا مزید کہا کہ کسان بھائی ہمارے ملک کا بہترین سرمایہ ہیں اور ان کے حقوق کا مکمل خیال رکھا جائے گا وہاں پر موجود تمام کسانوں نے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کا شکریہ ادا کیا۔۔۔]]>

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button